Live with Dr.Shahid Masood | 07-March-2019 | PM Imran Khan | Pakistan | Modi
Live with Dr.Shahid Masood | 07-March-2019 | PM Imran Khan | Pakistan | Modi
وقفہ۔۔۔
پاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی کم ہوتی ہوئی نظرنہیں آرہی،ڈاکٹرشاہدمسعود
مصلحت کےتحت خاموشی ہےجوکسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے،ڈاکٹرشاہدمسعود
بھارت میں نچلےطبقےکےلوگ معیشت کی وجہ سےپریشان ہیں،ڈاکٹرشاہدمسعود
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اپنابیانیہ تبدیل نہیں کررہے،ڈاکٹرشاہدمسعود
نریندرمودی کویہ پڑھایاجارہاہےکہ وہ تلخیاں بڑھائیں گےتوہی وہ الیکشن جیتیں گے،ڈاکٹرشاہدمسعود
آج کورکمانڈرکانفرنس میں کہاگیاکہ نیشنل ایکشن پلان پربھرپورعمل درآمدکیاجائےگا،ڈاکٹرشاہدمسعود
شاہ محمودقریشی بطوروزیرخارجہ اپنا کام کررہےہیں،ڈاکٹرشاہدمسعود
وزیرخزانہ اسدعمربتائیں اگرجنگ چھڑگئی توپیسہ کہاں سےآئےگا؟ڈاکٹرشاہدمسعود
وزیرخزانہ کوچاہیےکہ معیشت کےحوالےسےہنگامی اجلاس کریں،ڈاکٹرشاہدمسعود
وزیرخزانہ،خارجہ اوراطلاعات کی وزارتیں بہت خاص ہوتی ہیں،ڈاکٹرشاہدمسعود
جنگ کےدوران سرمایہ کاری رک جاتی ہے،ڈاکٹرشاہدمسعود
اگرملکی حالات اندرونی طورپرخراب ہوگئےتوآپ کیاکریں گے؟ڈاکٹرشاہدمسعود
عمران خان ٹیکس نیٹ پربات کررہےہیں،اگرعوام وزیراعظم کی بات پریقین رکھتےہیں تودیگروزراکیاکررہےہیں؟ڈاکٹرشاہدمسعود
وزیرخزانہ اسدعمرکوسنجیدہ گفتگو کرنےکی ضرورت ہےاوروہ اسمبلی میں سیاسی تقاریرکررہےہیں،ڈاکٹرشاہدمسعود
سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیرکویکم مارچ کوپاکستان آناتھا اوروہ بھارت جائیں گےیانہیں کچھ معلوم نہیں،ڈاکٹرشاہدمسعود
سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیرکادورہ پاکستان بہت اہمیت کاحامل بن چکاہے،ڈاکٹرشاہدمسعود
اگرعادل الجبیربھارت جاتےہیں توکیاوہ پاک بھارت کشیدگی کم کرنےمیں کوئی کرداراداکرسکتےہیں؟ڈاکٹرشاہدمسعود
عادل الجبیر2015سےسعودی عرب کےوزیرخارجہ ہیں،ڈاکٹرشاہدمسعود
سعودی عرب کی تاریخ میں شاہی خاندان سےالگ عادل الجبیردوسرے شخص ایسےہیں جنہیں وزیرخارجہ بنایاگیا،ڈاکٹرشاہدمسعود
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےکہاکہ پاکستان اوربھارت میں کشیدگی کم ہوئی لیکن خطرہ ابھی بھی باقی ہے،ڈاکٹرشاہدمسعود
سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت خراب ہےوہ بیمارہیں،ڈاکٹرشاہدمسعود
اگرکوئی شخص علاج کی تمام سہولیات ہونےکےباوجودعلاج کروانےسےانکارکردےتوکیایہ اقدام خودکشی کہلائےگی یانہیں؟ڈاکٹرشاہدمسعود
سابق وزیراعظم نوازشریف کوچاہیے کہ وہ اپنی صحت پرتوجہ دیں،ڈاکٹرشاہدمسعود
نوازشریف اپناعلاج کروانےسےانکارکررہےہیں جو کہ شرعی اوراخلاقی طورپرغیرمناسب ہے،ڈاکٹرشاہدمسعود
Newsone delivers the Latest Updates, Headlines, Breaking News and Information on the latest top stories from Pakistan and around the World. (weather, business, entertainment, politics, sports and more)
#Newsonepk #DrShahidMasood #LiveWithDrShahidMasood #LWDSM #ShahidMasood #Pakistan #BadmashiyaNahiBachayGi #LootiHuweDaulatWapisLao #Democracy #Politics #PMImranKhan #Opposition #AsadUmar #NAP #BannedOutfits #DGISPR #India #Modi #RafaelScandal #IndiaElection #SaudiArabia #Israel #Trump #Afghanistan #PTI
-
Category
No comments found