watermark logo

Live with Dr.Shahid Masood | 12-March-2019 | PM Imran Khan | Charter of Democracy | Nawaz Sharif

206 Views
zohaib
zohaib
12 Mar 2019

Live with Dr.Shahid Masood | 12-March-2019 | PM Imran Khan | Charter of Democracy | Nawaz Sharif
عمران خان بمقابلہ میثاق جمہوریت۔۔۔

ملکی سیاست میں آنےوالےدن بہت اہم ہیں،ڈاکٹرشاہدمسعود

قومی اسمبلی کااجلاس شہبازشریف کےپروڈکشن آرڈرپررکاہواتھااب سعدرفیق کےپروڈکشن آرڈرپررکاہواہے،ڈاکٹرشاہدمسعود

کل سندھ اسمبلی کےسیشن میں بلاول بھٹوبھی ہوں گے،ڈاکٹرشاہدمسعود

آغاسراج درانی کا پیرپگاراکےساتھ تعلق ہے،ڈاکٹرشاہدمسعود

پاک فضائیہ کےجےایف17تھنڈرطیارےسےملکی ساختہ میزائل کےکامیاب تجربہ پرمبارکباددیتاہوں،ڈاکٹرشاہدمسعود

افغانستان کی سرزمین پر8پاکستانیوں کوشہیدکیاگیا،ڈاکٹرشاہدمسعود

پاکستان کہہ رہاہےکہ افغان سیکیورٹی فورسزنے8پاکستانیوں کوشہیدکیاہے،ڈاکٹرشاہدمسعود

آصف زرداری اورشہبازشریف بھی بیمارہیں،اللہ تعالیٰ انہیں شفا دے،ڈاکٹرشاہدمسعود

خواجہ آصف کہہ رہےہیں کہ اگرنوازشریف کچھ ہواتوتشددکاراستہ اختیارکیاجاسکتاہے،ڈاکٹرشاہدمسعود

پنجاب کی سیاست میں جہانگیرترین اورپرویزالہیٰ کی ضرورت ہوگی،ڈاکٹرشاہدمسعود

اچھاہونااورسیاست کرناملک میں دوالگ الگ چیزیں ہیں،ڈاکٹرشاہدمسعود

نوازشریف ضدی طبیعت کےمالک ہیں اورانہیں کوئی بات بری لگ جائےتووہ بھولنےوالوں میں سےنہیں،ڈاکٹرشاہدمسعود

شہبازشریف کی موجودگی میں اسمبلی نہیں چل پارہی کہاجارہاہےکہ سعدرفیق کولیکرآئیں،ڈاکٹرشاہدمسعود

جب قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ہوتی ہےتوایم کیوایم خاموش رہتی ہے،ڈاکٹرشاہدمسعود


--------------------------------------------------------------
Newsone delivers the Latest Updates, Headlines, Breaking News and Information on the latest top stories from Pakistan and around the World. (weather, business, entertainment, politics, sports and more)

#Newsonepk #DrShahidMasood #LiveWithDrShahidMasood #LWDSM #ShahidMasood #Pakistan #BadmashiyaNahiBachayGi #LootiHuweDaulatWapisLao #Democracy #Politics #PMImranKhan #CharterofDemocracy #Opposition #BilawalBhuttoZardari #NawazSharif #MaryamNawaz #AsifZardari #FaryalTalpur #PervezMusharraf #MoneyLaundering #Corruption #India #Modi #SaudiArabia #PTI #PPP #PMLN

Show more

0 Comments Sort By

No comments found

Up next