watermark logo

Seep Episode 26 - Sep 07. 2018

8 Views
Admin
Admin
08 Sep 2018

Seep Episode 26 TV One Drama 7 September 2018 only on TV One Official YouTube Channel.

Subscribe to stay updated with new uploads.
https://goo.gl/Zx6e61

#SeepTVOne #TVOnePK #TvOnedrama #ShahrozeSabzwari #Sanafakhar #UsmanPeerzada #ShaistaAbbas #Sanafakharseep

PROMAX Media Presents #SEEP

اونچے گھرانے میں رشتہ کروانے کا خواب نواب صاحب کے گلے کی گھنٹی بن گیا
”لوٹ کر بدھو گھر کو آئے “اس کہاوت سے تو آپ لوگ بخوبی واقف ہونگے۔ ڈرامہ سیریل سیپ میں نواب صاحب کو ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہو رہاہے۔ انھیں اب اپنے کیے پر پچھتاوا ہو رہا ہے کہ انہوں نے منشی کے بیٹے بلال کے لیے ہاں کیوں نہیں کی۔ حسب نسب اور انچے گھرانے میں بیٹی اور پوتی کا رشتہ کروانے کا خواب نواب صاحب کے گلے کی گھنٹی بن گیا ہے۔ دن بہ دن بگڑتی صورتحال کے پیشِ نظر نواب صاحب کو منشی کی دبے لفظوں میں بلال کا رشتہ عدن کے ساتھ کرنے کا اشارہ دیتے ہیں۔
بلال کی بڑی بہن شائستہ کے ذہن میں ایک اور شرارت نے جنم لیے لیا ، اور اب وہ اپنے بھائی انور کی دوسری شادی کروانے کا سوچ چکی ہے۔ بلال کے والد نے شائستہ کی یہ بات سنی تو سختی سے منع کر دیا کہ آئندہ میں ایسی کوئی بات تمہارے منہ سے نہ سنو۔ نواب صاحب کی طبیعت دن بہ دن بگڑتی جا رہی ہے اور انہیں صرف ایک ہی پریشانی لاحق ہے اور وہ یہ کہ زیب النسا اور در عدن کی شادی ہو جائے۔
شائستہ انور سے درعدن کے لیے بات کرتی ہے اور وہ اس بات پر خاموش ہو جاتا ہے لیکن اس کے والد شائستہ کی اس بات پر سراپا احتجاج ہوتے ہیں ۔ درعدن عادل سے پوچھتی ہے کہ وہ جانتا ہے کہ سمیعہ کس سے محبت کرتی ہے ،اور سمیعہ جس سے محبت کرتی اس کو بھی یہ بات معلوم نہیں اور وہ کسی اور سے محبت کرتا ہے۔
کیا عادل سمیعہ کی محبت کو سمجھ پائے گا؟ کیا انور در عدن سے شادی کے لیے راضی ہوگا ؟

#TvOnePk #MagOnePk #Seep #Drama #NewPakistaniDrama #Celebrities #NewEpisode #ShowbizPakistan #ShowbizCelebrity #Karachi #Lahore #Celebrity

Cast: Shahroze Sabzwari, Shamyl Khan, Imran Bukhari, Usman Peerzada, Shaista Abbas, Sundus Tariq,

Writter: Samra Bukhari

Director: Barkat Sidiki

Executive Producer: Seema Taher Khan

Show more

0 Comments Sort By

No comments found

Up next